منگل 21 اکتوبر 2014 | Tuesday 21 October 2014

آج کی خبرین:
۝ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نے بیٹسمینوں کی تکنیک کو خراب کردیا ہے،ر اظہر محمود (پیر 20 اکتوبر 2014) ۝ آئی سی سی ورلڈ کپ ایسوسی ایٹ وارم اپ میچز، سکاٹ لینڈ نے ویلنگٹن کو 91 رنز سے ہرا دیا (پیر 20 اکتوبر 2014) ۝ پاکستان میں یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے (پیر 20 اکتوبر 2014) ۝ کوہاٹ میں محرم الحرام کے پر امن انعقاد کیلئے کوہاٹ پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا (پیر 20 اکتوبر 2014) ۝ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کے صوبے میں تعینات پانچ ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری (پیر 20 اکتوبر 2014) ۝ سپریم کورٹ نے حکومت کو او جی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دیدی (پیر 20 اکتوبر 2014) ۝ عمر گلاب کانٹے دور مقابلے کے بعد 72 ووٹ سے کامیاب (پیر 20 اکتوبر 2014) ۝ اوپنر توفیق عمرکو آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل کیا ہے (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ پی سی بی نے آف اسپنر سعید اجمل کو قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھیلنے سے روک دیا (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ آئی سی سی نے بولنگ ایکشن کی جانچ کے نئے طریقہ کار پر اعتراضات مسترد کردئیے (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ لائبیریا، سیریالون اور گنی میں ایبولا وائرس نے مقامی آبادیوں کو بری طرح متاثر کیا (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ ہزاروں ملازمین اپنا مسئلہ حکمرانوں تک پہنچانے کے لیے لندن کی سڑکوں پر نکل آئے (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ انتہا پسند جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے دو مبینہ حامیوں کو گرفتار کیا گیا (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ جاپان نے50 سال بعد قومی سطح پر اپنا پہلا کمرشل مسافر طیارہ تیار کر لیا ہے (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: مشال ملک (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ پھوکلیان سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ آئی ایم ایف کی شرط پوری کرتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ تیس پیسے اضافہ کردیا (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ پاکستان اسٹیل کے انجنیئرز نے چند روز قبل فنی خرابی کی وجہ سے بند ہونے والے بلاسٹ فرنس کوکم وقت میں ٹھیک کر دیا (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ جی ایس پی پلس کادرجہ ملنے کے باوجود پاکستان کی برآمدات میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ مرکزی بنک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 124 ارب 30 کروڑ روپے شامل کر دیے (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ تھانہ خانپور کی حدود میں پولیس اور کارلفٹروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ پاکستان اور اٹلی سماجی شعبے میں عوام کی بہتری کیلئے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرینگے، فیض سلطان (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کیلئے نئے عام انتخابات ناگزیر ہوچکے ہیں، پاکستان جمہوری اتحاد (اتوار 19 اکتوبر 2014) ۝ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی تقریر میں ایم کیو ایم کو تنقید کا نشانہ بنایا (ہفتہ 18 اکتوبر 2014) ۝ اسلام آباد میں مداریوں کا کھیل جلد ختم ہوجائے گا ، عوامی خدمات کا مشن جاری رکھیں گے ،آصف علی زرداری (ہفتہ 18 اکتوبر 2014)

تازہ ترین

  • ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نے بیٹسمینوں کی تکنیک کو خراب کردیا ہے،ر اظہر محمود

    پیر 20 اکتوبر 2014
    دوبئی (بی این پی )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے اس تاثر کو غلط قرار دیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نے بیٹسمینوں کی تکنیک کو خراب کردیا ہے جس کی وجہ سے انھیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے سخت مشکل کا سامنا رہتا ہے۔اظہر محمود اس وقت دبئی میں ہیں اور آئی سی سی کے تعاون سے آئی سی سی گلوبل اکیڈمی میں متحدہ عرب امارات کے نوجوان کرکٹرز کے لیے ٹی ٹوئنٹی کیمپ کا انعقاد کررہے ہیں جس میں انھوں نے اپنے دور کے مایہ ناز بولر وسیم اکرم کو بھی مدعو کیا ہے۔اظہر محمود نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مختلف حلقے اکثر یہ بات کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی کھیل کر بیٹسمینوں کی تکنیک آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • آئی سی سی ورلڈ کپ ایسوسی ایٹ وارم اپ میچز، سکاٹ لینڈ نے ویلنگٹن کو 91 رنز سے ہرا دیا

    پیر 20 اکتوبر 2014
    ویلنگٹن(بی این پی) آئی سی سی ورلڈ کپ ایسوسی ایٹ وارم اپ میچز، سکاٹ لینڈ نے ویلنگٹن کو 91 رنز سے ہرا دیا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے ففٹی اوورز میچ میں سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنائے۔ کائل کوٹزر 66 اور کپتان پریسٹن مومیسن 65 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ویلنگٹن کی طرف سے اینڈی میک کائے نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ ویلنگٹن کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 46.2 اوورز میں 186 رنز بناکر پویلین واپس لوٹ گئی۔ لوک ووڈکوک نے سب سے زیادہ 57 رنز بنائے۔ ماجد حق، سفیان شریف اور جوش ڈیوی نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • پاکستان میں یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے

    پیر 20 اکتوبر 2014
    اسلام آباد (بی این پی)عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے بعد پاکستان میں یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں نو ڈالر فی بیرل تک کمی ہو گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 95 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 77 پیسے ، ایچ او بی سی 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ اوگرا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • کوہاٹ میں محرم الحرام کے پر امن انعقاد کیلئے کوہاٹ پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا

    پیر 20 اکتوبر 2014
    کوہاٹ(بی این پی) کوہاٹ میں محرم الحرام کے پر امن انعقاد کیلئے کوہاٹ پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا جبکہ ڈپٹی کمشنر نے یکم محرم الحرام سے تا حکم ثانی دفعہ 144نافذ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈپی او کوہاٹ پولیس سلیم مروت کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق کوہاٹ میں محروم کے پر امن انعقاد کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں اس مقصد کے حصول کیلئے ریگولر پولیس،ایلیٹ فورس ،ایف سی اور رضاکار فورس کے ڈھائی ہزار سے زائد اہلکار تعینات کئے جائیں گے جبکہ سپیشل برانچ اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی کوہاٹ شہر کے اردگرد پہاڑی چوٹیوں آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کے صوبے میں تعینات پانچ ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری

    پیر 20 اکتوبر 2014
    پشاور(بی این پی)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے صوبے میں تعینات پانچ ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔سنٹرل پولیس آفس پشاور سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ڈی ایس پی یونیورسٹی کیمپس رحیم حسین کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی ٹریفک پشاور، ڈی ایس پی ٹریفک عدنان اورکزئی کو سپیشل برانچ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی حسین بادشاہ کو ایس ڈی پی اُو کبل سوات، ڈی ایس پی لیگل پولیس ٹریننگ کالج ہنگو عزیز الرحمان کو ڈی ایس پی لیگل سوات جبکہ ایس ڈی پی اُ و مدین سوات محمد سلیم جدون کو ایس ڈی پی اُو بشام شانگلہ لگا دیا گیاہے۔ یہ حکم نامہ فوری طور پر آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • سپریم کورٹ نے حکومت کو او جی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دیدی

    پیر 20 اکتوبر 2014
    اسلام آباد(بی این پی)سپریم کورٹ نے حکومت کو او جی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دیدی،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کی نجکاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر اعلی عدالت نے عبوری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے حکومت کو او جی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے اپنے حکمنامے میں کہا کہ حصص کی فروخت ان کمپنیوں کو کی جائے جو سب سے زیادہ بولیاں لگائے جبکہ اس حوالے سے حصص خریدنے میں دلچسپی رکھنے والی متعلقہ کمپنیز کو عدالتی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ عدالت نے عبوری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سماعت 3 ہفتوں آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • عمر گلاب کانٹے دور مقابلے کے بعد 72 ووٹ سے کامیاب

    پیر 20 اکتوبر 2014
    مدین سوات(ریا ض احمد ) مدین ٹریڈ ایسویشن کے انتخابات مکمل عمر گلاب کانٹے دور مقابلے کے بعد 72 ووٹ سے کامیاب ،تفصیلات کے مطابق انجمبن تاجران مدین کے اتیخابات مکمل ہو گئے اتیخابات پولیس اتیظامیہ ،ٹی ایم او بحرین اور اے سی بحرین کے زیر نگرانی پر آمن طریقہ سے ہو ئے اتیخابات میں تمام دکانداروں نے حصہ لیا آ خر میں ٹی ایم او افس بحرین بقام مدین ووٹوں کی گنتی کی گئی جس میں سابق صدر محمد رحیم نے 303ووٹ جبکہ عمر گلاب نے 376ووٹ لئے اس طرح عمر گلاب 72 ووٹ کی بر تری سے کا میاب ہو ئے  آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • اوپنر توفیق عمرکو آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل کیا ہے

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    لاہور (بی این پی)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے اوپنر توفیق عمرکو آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل کیا ہے، لیفٹ ہینڈر بیٹسمین کی ستائیس ماہ بعد قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے،لیفٹ ہینڈر اوپنر توفیق عمرنے اگست دو ہزار ایک میں بنگلہ دیش کیخلاف ملتان میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ وہ پاکستان کے ان بیٹسمینوں میں شامل ہیں جنہوں نے اولین ٹیسٹ میں سنچری اسکورکرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ توفیق نے پہلے ٹیسٹ میں ایک سوایک رنز بنائے۔ عالمی شہرت یافتہ اوپنر سعید انور کے ساتھ ایک سواڑسٹھ رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ اس اننگ میں سعیدانور، انضمام الحق، محمد یوسف اور عبدالرزاق آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • پی سی بی نے آف اسپنر سعید اجمل کو قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھیلنے سے روک دیا

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    لاہور(بی این پی)پی سی بی نے آف اسپنر سعید اجمل کو قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھیلنے سے روک دیا،آف اسپنر کے ایکشن کی درستگی کیلیے کوشاں ثقلین مشتاق نے مزید پریکٹس جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کئی روز کی محنت کے بعد سعید اجمل کا ایکشن 15ڈگری کی قانونی حد کے قریب لانے کا دعویٰ کیا گیا تھا، دو روز قبل آف اسپنر کو قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھلاکر ان کے ایکشن اور کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم آخری لمحات میں ان کو میدان میں نہ اتارنے کا فیصلہ کیا گیا، سعید اجمل زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیم میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • آئی سی سی نے بولنگ ایکشن کی جانچ کے نئے طریقہ کار پر اعتراضات مسترد کردئیے

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    دبئی(بی این پی )آئی سی سی نے بولنگ ایکشن کی جانچ کے نئے طریقہ کار پر اعتراضات مسترد کردئیے۔، آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کی جانب سے اٹھائے گئے شکوک و شبہات میں کوئی حقیقت نہیں، تجزیہ کے دوران بولرز کو میچ ایکشن کے مطابق بولنگ کرانا غلط نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا ( یو ڈبلیو اے) رواں برس کے آغاز تک آئی سی سی کی واحد منظور شدہ واحد ٹیسٹنگ لیبارٹری تھی جہاں پر مشکوک ایکشن کے حامل بولرزکا تجزیہ کیا جاتا تھا تاہم اس نے مارچ 2004 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ اپنی شراکت ختم کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ اس کی آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • لائبیریا، سیریالون اور گنی میں ایبولا وائرس نے مقامی آبادیوں کو بری طرح متاثر کیا

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    کیپ ٹاؤن(بی این پی)مغربی افریقہ کے ممالک لائبیریا، سیریالون اور گنی میں ایبولا وائرس نے مقامی آبادیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے اور اب تک ساڑھے چار ہزار افراد ایبولا کے بے رحم پنجوں کا شکار ہوکر موت کے منہ میں جاچکے ہیں جبکہ 10 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔ مقامی آبادیوں نے جب علاقے سے نقل مکانی کی تو انہوں نے وائرس کے خوف سے ہلاک افراد کے یتیم اور بے سہارا بچوں کو ہمراہ لے جانے سے انکار کردیا اور اب تشویش ناک بات یہ ہے کہ ان بے یار و مددگار بچوں کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ اسٹریٹ چلڈرن نامی خیراتی ادارے اور رضاکار تنظیموں نے کہا کہ ایسے بچوں کی تعداد 5 ہزار آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • ہزاروں ملازمین اپنا مسئلہ حکمرانوں تک پہنچانے کے لیے لندن کی سڑکوں پر نکل آئے

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    لندن(بی این پی) ہزاروں ملازمین اپنا مسئلہ حکمرانوں تک پہنچانے کے لیے لندن کی سڑکوں پر نکل آئے اور پر امن احتجاج کیا، بہت ہوگئی اب تنخواہ بڑھادو۔سبز بینر پر لکھے انگریزی الفاظوں کا ہماری زبان میں ترجمہ شاید اسی طرح ہو۔ ہو نہ ہو لیکن لندن کی سڑکوں پر مارچ کرتے ہزاروں ملازمین کا مطالبہ تو یہی ہے یہ ملازمین اپنی تنخواہیں بڑھانے کیلیے نہایت سنجیدہ ہیں۔ لیکن ان کاانداز نہایت بے ضرر اور دلچسپ۔اساتذہ ، نرسیں ، سول ملازمین ، ریلوے ورکرز اور بہت سے نجی اداروں کے ملازمین اس مظاہرے میں شامل تھے جن کی نمایندگی کرتے یونین رہنما نے کہا کہ معاشی ابتری کے ذمہ دار کم تنخواہ آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • انتہا پسند جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے دو مبینہ حامیوں کو گرفتار کیا گیا

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    برلن(بی این پی) انتہا پسند جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے دو مبینہ حامیوں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ تیرہ مشتبہ اسلام پسندوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ جرمن محکمہ استغاثہ کے مطابق جرمنی کی سات ریاستوں کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ اسلامک اسٹیٹ کے مبینہ حامیوں کو آخن شہر میں گرفتار کیا گیا۔ ان میں سے ایک تیونس کا بن یحیٰ اور دوسرا روسی یوسف جی ہیں۔ تیونس کے باشندے نے اسلامک اسٹیٹ کے لیے 1100 یورو کپڑوں کے لیے اور 3400 یورو چندے کے طور پر بھی دیے تھے۔ ان دونوں افراد نے ایک سترہ سالہ جرمن کو اسلامک اسٹیٹ میں شمولیت کے لیے شام اسمگل بھی کیا۔ روسی شہری ان کارروائیوں آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • جاپان نے50 سال بعد قومی سطح پر اپنا پہلا کمرشل مسافر طیارہ تیار کر لیا ہے

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    ٹوکیو(بی این پی)جاپان نے50 سال بعد قومی سطح پر اپنا پہلا کمرشل مسافر طیارہ تیار کر لیا ہے‘ دو جاپانی کمپنیوں کے اشتراک سے تیار کردہ ایم آرجے ریجنل جیٹ 4کروڑ 2لاکھ امریکی ڈالر کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے جس میں 100مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔ہلکے وزن اور کم ایندھن استعمال کرنے کی صلاحیت کا حامل یہ ہوائی جہاز 2015 کی دوسری سہ ماہی میں 2500گھنٹے کی تجرباتی آڑان کا آغاز کرے گا۔ کمپنی نے ایم آر جے ریجنل جیٹ سلسلے کے تین ہوائی جہاز تیار کئے ہیں جن کے لیے اسے مختلف ممالک سے 191 آرڈرز بھی موصول ہو چکے ہیں۔پہلے ہوائی جہاز کی ترسیل 2017 میں متوقع ہے۔ آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: مشال ملک

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    اسلام آباد(سوات ٹائمز) انجمن طلباء اسلام کے وفد نے ناظم اے ٹی آئی سٹی اسلام آباد شہیر سیالوی کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر ی رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک سے ملاقات کی جس میں شہیر سیالوی نے کشمیر کی آزادی کے لئے انجمن طلباء اسلام کی کاوشوں پر بریفنگ دی،یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے انجمن طلباء اسلام کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا اب وقت آگیا ہے کہ نوجوانوں کو کشمیر کی آزادی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کر دی ہے اور کشمیری عوام کی امیدیں اب صرف پاکستان سے ہیں۔ اس موقع پر شہیر سیالوی نے کہا کہ انجمن طلباء آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • پھوکلیان سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    سیالکوٹ(بی این پی) پھوکلیان سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ اتوار کے روز ورکنگ باؤنڈری کے پھوکلیان سیکٹر کے علاقے کچھی ماند اور پٹولی میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی اور چناب رینجرز کی چوکیوں کو نشانہ بنایا جبکہ سویلین آبادی پر بھی مارٹر گولے برسائے جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تاہم اس بھارتی جارحیت سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ پا ک فو ج کی بھر پو ر جو ابی کا روا ئی سے دشمن کی گنیں خا مو ش ہو گئیں۔ واضح رہے کہ آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • آئی ایم ایف کی شرط پوری کرتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ تیس پیسے اضافہ کردیا

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    اسلام آباد(بی این پی) آئی ایم ایف کی شرط پوری کرتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ تیس پیسے اضافہ کردیا۔وزارت پانی و بجلی نے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرط پوری کرتے ہوئے بجلی فی یونٹ تیس پیسے مہنگی کردی۔ آئی ایم ایف نے چھ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر قرضے سے متعلق چوتھی سہماہی پر نظرثانی کی منظوری کیلئے کڑی شرائط عائد کی ہیں۔ جس میں بجلی کے نرخوں میں سات فیصد اضافہ، اوجی ڈی سی ایل کے دس فیصد حصص کی بین الاقوامی مارکیٹس میں فروخت اور گیس انفرا اسٹرکچر ڈیوپلمنٹ لیوی کا نفاذ شامل ہے۔ واضح رہے کہ حکومت، تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے باعث بجلی کے نرخوں میں اضافے آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • پاکستان اسٹیل کے انجنیئرز نے چند روز قبل فنی خرابی کی وجہ سے بند ہونے والے بلاسٹ فرنس کوکم وقت میں ٹھیک کر دیا

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    کراچی(بی این پی)پاکستان اسٹیل کے انجنیئرز نے چند روز قبل فنی خرابی کی وجہ سے بند ہونے والے بلاسٹ فرنس کوکم وقت میں ٹھیک کر دیا ہے جبکہ ، کنورٹر کی بھی مرمت کر دی گئی ہے۔ترجمان اسٹیل ملز کے مطابق حکومت کی جانب سے اب تک تیرہ ار ب پچاس کروڑ روپے کے بیل آو?ٹ پیکیج سے تنخواہیں اور بجلی، گیس کے بل اور دوسرے اسٹورز کی خریداری پر خرچ کئے گئے۔اس کے علاوہ ایک لاکھ ٹن سے زائد خام لوہا،دو لاکھ بیس ہزار ٹن کوئلہ پہنچ چکا ہے۔مزید پچپن ہزار ٹن کوئلہ اورپچپن ہزار ٹن خام لوہا نومبرمیں کراچی پہنچ جائے گا۔ آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • جی ایس پی پلس کادرجہ ملنے کے باوجود پاکستان کی برآمدات میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    سلام آباد (بی این پی)یورپی یونین کی طرف سے جی ایس پی پلس کادرجہ ملنے کے باوجود پاکستان کی برآمدات میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے،گزشتہ نو ماہ کے دوران برآمدات میں 3.26 فیصد جبکہ گزشتہ تین ماہ کے دوران برآمدات میں 10 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے، صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی او گیس کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے بر آمدات میں کمی آئی ہے۔رواں سال جنوری میں یورپی یونین کی طرف سے جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد حکومت نے ٹیکسٹائل سمیت برآمدات میں سالانہ ایک سے دو ارب ڈالر اضافے کا امکان ظاہر کیا تھا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ نو ماہ آگے پڑھیں۔۔۔۔
  • مرکزی بنک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 124 ارب 30 کروڑ روپے شامل کر دیے

    اتوار 19 اکتوبر 2014
    کراچی (بی این پی)مرکزی بنک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 124 ارب 30 کروڑ روپے شامل کر دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت 7 روز کے لیے 9.96 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے بینکنگ سسٹم میں 124ارب 30 کروڑ روپے شامل کئے۔ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 10.10 فیصد سے 9.90 فیصد سالانہ کے حساب سے 124 ارب 80 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی۔  آگے پڑھیں۔۔۔۔
علاقائی
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کے صوبے میں تعینات پانچ ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری 4 بار دیکھی گئی پیر 20 اکتوبر 2014
عمر گلاب کانٹے دور مقابلے کے بعد 72 ووٹ سے کامیاب 6 بار دیکھی گئی پیر 20 اکتوبر 2014
تھانہ خانپور کی حدود میں پولیس اور کارلفٹروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 8 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
سلار زئی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایف سی کے 2 اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے 7 بار دیکھی گئی ہفتہ 18 اکتوبر 2014
قومی
پھوکلیان سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا 6 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
پاکستان اور اٹلی سماجی شعبے میں عوام کی بہتری کیلئے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرینگے، فیض سلطان 9 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کیلئے نئے عام انتخابات ناگزیر ہوچکے ہیں، پاکستان جمہوری اتحاد 7 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی تقریر میں ایم کیو ایم کو تنقید کا نشانہ بنایا 10 بار دیکھی گئی ہفتہ 18 اکتوبر 2014
بین الاقوامی
ہزاروں ملازمین اپنا مسئلہ حکمرانوں تک پہنچانے کے لیے لندن کی سڑکوں پر نکل آئے 9 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
انتہا پسند جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے دو مبینہ حامیوں کو گرفتار کیا گیا 6 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
جاپان نے50 سال بعد قومی سطح پر اپنا پہلا کمرشل مسافر طیارہ تیار کر لیا ہے 9 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
جرمن ریلوے ڈوئچے بان کے ڈرائیوروں نے گزشتہ اور رواں ہفتے کے دوران تیسری ہڑتال کا اعلان کیا ہے 9 بار دیکھی گئی ہفتہ 18 اکتوبر 2014
کھیل
آئی سی سی ورلڈ کپ ایسوسی ایٹ وارم اپ میچز، سکاٹ لینڈ نے ویلنگٹن کو 91 رنز سے ہرا دیا 3 بار دیکھی گئی پیر 20 اکتوبر 2014
اوپنر توفیق عمرکو آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل کیا ہے 11 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
پی سی بی نے آف اسپنر سعید اجمل کو قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھیلنے سے روک دیا 8 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
آئی سی سی نے بولنگ ایکشن کی جانچ کے نئے طریقہ کار پر اعتراضات مسترد کردئیے 9 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
کاروبار
سپریم کورٹ نے حکومت کو او جی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دیدی 3 بار دیکھی گئی پیر 20 اکتوبر 2014
آئی ایم ایف کی شرط پوری کرتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ تیس پیسے اضافہ کردیا 8 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
پاکستان اسٹیل کے انجنیئرز نے چند روز قبل فنی خرابی کی وجہ سے بند ہونے والے بلاسٹ فرنس کوکم وقت میں ٹھیک کر دیا 9 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014
جی ایس پی پلس کادرجہ ملنے کے باوجود پاکستان کی برآمدات میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے 6 بار دیکھی گئی اتوار 19 اکتوبر 2014

تازہ ترین آرٹیکلز

تلاشِ ایماندار سربراہ درِ معجزہ سکینہ سالار سلطان منگل 21 اکتوبر 2014
ایک عام پندنامہ رضوان اللہ پشاوری پیر 20 اکتوبر 2014
’’جعلی ادویات ،اصل مجرم کون؟ ‘‘ مجیداحمدجائی ملتانی پیر 20 اکتوبر 2014
تعلیم کا حصول مرد اور عورت دونوں پر فرض ہیں سجاد علی شاکر پیر 20 اکتوبر 2014
مودی حکومت کسی غلط فہمی میں نہ رہے؟ عقیل خان پیر 20 اکتوبر 2014
آ جاوے تینوں اکھیاں اڈیک دیاں ایم سرورصدیقی پیر 20 اکتوبر 2014
لاہورسے نانگا پربت تک(سفر نامہ) محمد رضا ایڈووکیٹ پیر 20 اکتوبر 2014
مردِکامل امتیاز علی شاکر پیر 20 اکتوبر 2014
سیاست و صحافت کی بدلتی قدریں پروفیسر رفعت مظھر پیر 20 اکتوبر 2014
کیا گذرتی ہے قطرے پہ گوہر ہونے نک ایم سرورصدیقی پیر 20 اکتوبر 2014